اس کے نا کا تو کتا بھی نہیں پالتے
قسم کلام: مثل
معنی
١ - کسی سے انتہائی نفرت کے اظہار کے لئے کہتے ہیں
اشتقاق
معانی مثل ١ - کسی سے انتہائی نفرت کے اظہار کے لئے کہتے ہیں